وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہونگ زو میں ایشیائی کھیل 2022 کے دوران لانگ جمپ مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے پر شری شنکر مرلی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ زبردست لانگ جمپر شری شنکر مرلی کو ایشیائی کھیلوں میں شاندار فتح اور نقرئی تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔ انہوں نے آنے والی نسلوں کے لیے یقیناً ایک بہترین مثال پیش کی ہے۔ ‘‘
Congratulations to the amazing Long Jumper @SreeshankarM on his resounding success and clinching the Silver medal at the Asian Games. He has indeed set a perfect example for generations to come! pic.twitter.com/pL83ah99Z9
— Narendra Modi (@narendramodi) October 1, 2023