وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرا تیر انداز شیتل دیوی اور سریتا کو، چین کے شہر ہینگ زو میں کھیلے جا رہے ایشیائی پیرا گیمز 2022 کے دوران خواتین کے ڈبلز کمپاؤنڈ مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’خواتین کے ڈبلز کمپاؤنڈ مقابلے میں شاندار نقرئی تمغہ جیتنے کے لیے ہماری پیرا تیر انداز شیتل دیوی اور سریتا کو مبارکباد۔ بھارت محنت سے حاصل کی گئی اس کامیابی کا جشن مناتا ہے۔‘‘
Congratulations to our Para Archers, Sheetal Devi and Sarita, for securing a splendid Silver Medal in the Women's Doubles Compound Event. India celebrates this well-deserved success. pic.twitter.com/Z5HNNlxDeU
— Narendra Modi (@narendramodi) October 25, 2023