وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہونگ زو میں ایشیائی کھیل 2022 کے دوران مردوں کے نیزہ بازی مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے پر کشور جینا کو مبارکباد دی ۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ایشیائی کھیلوں کے دوران مردوں کے نیزہ بازی مقابلے میں ہماری حصولیابیاں غیر معمولی ہیں۔ بھارت نے نقرئی تمغہ بھی جیتا۔ مقابلے میں شاندار نقرئی تمغہ جیتنے کے لیے کشور جینا کو مبارکباد۔ ملک اس کامیابی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔‘‘
Our accomplishments in Men's Javelin at Asian Games are remarkable. The Silver also comes to India. Congratulations to @Kishore78473748 for winning this splendid Silver in the event. The nation cherishes this victory. pic.twitter.com/3X257mE2ju
— Narendra Modi (@narendramodi) October 4, 2023