وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ہانگزو میں ایشیائی کھیل 2022 میں مردوں کے بھالا پھینک مقابلے میں مسلسل دوسرا گولڈ میڈل جیتنے پر نیرج چوپڑا کو مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم نےایکس پر پوسٹ کیا:
’’ایشیائی کھیلوں میں نیرج چوپڑا کے لیے بھالا پھینک میں مسلسل دوسرا گولڈ۔ اس تاریخی حصولیابی کے لئے انہیں مبارکباد۔ یہ شاندار کامیابی ان کے وقف اور برسوں کی تربیت کا نتیجہ ہے۔میری دعا ہے کہ وہ کامیابیوں کی نئی بلندیوں کو چھوتے رہیں۔انہیں میری تمام تر نیک خواہشات۔‘‘
Second Consecutive Gold in Javelin Throw for @Neeraj_chopra1 in the Asian Games. Congrats to him for this historic feat. This spectacular victory is the result of his dedication and years of training. May he keep scaling new heights of success. All the best to him. pic.twitter.com/imfeikGKUc
— Narendra Modi (@narendramodi) October 4, 2023