وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے ہانگزو میں ایشین پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی 47 مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے پر نشاد کمار کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
’’مردوں کی ہائی جمپ ٹی 47 مقابلے میں باوقار گولڈ میڈل جیتنے پر نشاد کمار کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ ان کی کارکردگی نے زبردست عزم اور بے مثال مہارت کا مظاہرہ کیا۔ پوری قوم اس یادگار کامیابی کا جشن بڑے فخر اور خوشی کے ساتھ مناتی ہے۔‘‘
Heartiest congratulations to @nishad_hj for the prestigious Gold Medal win in Men's high jump T47. His performance showcased sheer determination and unparalleled skill. The entire nation celebrates this monumental achievement with great pride and joy. pic.twitter.com/NMilEdhkiA
— Narendra Modi (@narendramodi) October 23, 2023