وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہانگ زو میں ایشیائی کھیل 2022 میں خواتین کی تیر اندازی کے کمپاؤنڈ ٹیم مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے پر جیوتی وینم ،پرمیت کور اور آدتی گوپی چند کو مبارک باد دی ہے۔
وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا ہے:
‘‘بھارت کی خواتین تیز اندازوں نے کمپاؤنڈ ٹیم مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا ہے! جیوتی سریکھا وینم ، پرمیت کور اور آدتی گوپی چند کو مبارک باد! ان کی شاندار کامیابی،مکمل توجہ اور لگن نے ہمارے ملک کا سرفخر سے بلند کردیا ہے۔ یہ جیت ان کی غیر معمولی مہارت اور ٹیم ورک کا ایک ثبوت ہے’’۔
First Gold Medal in Archery at the Asian Games!
— Narendra Modi (@narendramodi) October 4, 2023
Well done @VJSurekha and Ojas, for hitting the bullseye in the Mixed Team Compound event, leading to a perfect podium finish. Their exceptional skill, precision and teamwork has ensured great results. Congrats to them. pic.twitter.com/UHNOznTHwe