وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سمیت انٹیل کو مردوں کے جیولن ایف64دو ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتنے اور چین کے ہانگزو میں ایشین پیرا گیمز 2022 میں پیرا ایشین ریکارڈ اور گیمز کا ریکارڈ بنانے پر مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ‘ایکس’ پر پوسٹ کیا:
‘کتنی ناقابل یقین کامیابی!
سمیت انٹیل نے ایشین پیرا گیمز میں مردوں کے جیولن ایف64 ایونٹ میں گولڈ پر قبضہ کیا اور ورلڈ ریکارڈ، پیرا ایشین ریکارڈ اور گیمز ریکارڈ بنایا۔
سمٹ ایک حقیقی چمپئن ہیں! ان کی غیر معمولی کارکردگی ان کے ناقابل تسخیر جذبے اور مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ہندوستان اس فتح کا جشن بڑے فخر کے ساتھ منا رہا ہے۔
What an incredible achievement!@sumit_javelin has seized the Gold and created a World Record, Para Asian Record and Games Record in the Men's Javelin F64 event at the Asian Para Games.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 25, 2023
Sumit is a true Champion! His extraordinary performance is a testament to his indomitable… pic.twitter.com/9aF4q2ihGT