وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے ہانگژو میں ہونے والے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں بیڈمنٹن مکسڈ ڈبلز ایس ایل 3 - ایس یو 5 مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر پرمود بھگت اور منیشا رام داس کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا کہ :
’’ایشیائی پیرا گیمز میں بیڈمنٹن مکسڈ ڈبلز ایس ایل 3 - ایس یو 5 مقابلے میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے پر پرمود بھگت اور منیشا رام داس کی پرجوش جوڑی کو بہت بہت مبارکباد۔ بھارت اس شاندار کامیابی کا جشن حد سے زیادہ فخر کے ساتھ منا رہا ہے!‘‘
Congratulations to the dynamic duo of @PramodBhagat83 and Manisha Ramadass for securing the Bronze Medal in the Badminton Mixed Doubles SL3-SU5 event at the Asian Para Games. India celebrates this remarkable achievement with pride beyond measure! pic.twitter.com/05WXwY3HSy
— Narendra Modi (@narendramodi) October 25, 2023