وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے ہانگژو میں ایشیائی پیرا کھیل-2022 میں مردوں کے 200 میٹر T35 مقابلے میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر نارائن ٹھاکر کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
ایشیائی پیرا کھیلوں میں مردوں کے 200 میٹر T35 میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر نارائن ٹھاکر کو مبارک باد ۔ ان کی غیر معمولی جدوجہد اور غیر متزلزل جذبے نے ہمارے ملک کو عزت بخشی ہے۔
Compliments to @Narayan38978378 for bringing home the Bronze Medal in Men's 200m T35 at the Asian Para Games. His incredible sprint and unwavering spirit have brought honour to our nation. pic.twitter.com/adY6F1JLXB
— Narendra Modi (@narendramodi) October 25, 2023