وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہانگزو میں ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں مردوں کے 100 میٹر-ٹی35 مقابلے میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر نارائن ٹھاکر کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا ہے:
‘‘ نارائن ٹھاکر کو ایشیائی پیرا گیمز میں دوسرا تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔
مردوں کے 100 میٹر ٹی 35 مقابلے میں کانسہ کا تمغہ ان کی شاندار صلاحیت اور بہترین کارکردگی کے لئے ان کے پختہ عزم کا ثبوت ہے۔’’
Congratulations to @Narayan38978378 on winning his second medal at the Asian Para Games.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 26, 2023
This Bronze in the Men's 100m-T35 event is a testament to his incredible talent and unwavering commitment to excellence. pic.twitter.com/gIqZ3vUMbR