وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس اولمپکس 2024 میں خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر منوبھاکر کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ایک تاریخی تمغہ! شاباش، @realmanubhaker ، #ParisOlympics2024 میں بھارت کا پہلا تمغہ جیتنے کے لیے! کانسے کے تمغے کے لیے مبارکباد۔ یہ کامیابی اور بھی زیادہ خاص ہے کیونکہ وہ نشانے بازی میں بھارت کے لیے تمغہ جیتنے والی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔ ایک حیرت انگیز حصولیابی! #Cheer4Bharat ‘‘
A historic medal!
— Narendra Modi (@narendramodi) July 28, 2024
Well done, @realmanubhaker, for winning India’s FIRST medal at #ParisOlympics2024! Congrats for the Bronze. This success is even more special as she becomes the 1st woman to win a medal in shooting for India.
An incredible achievement!#Cheer4Bharat