وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے شہر ہانگژو میں جاری ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں بیڈمنٹن میں خواتین کے سنگلز ایس ایل 3 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مانسی جوشی کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’مانسی جوشی کو بیڈمنٹن میں خواتین کے سنگلز ایس ایل 3 مقابلے میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے کے لیے مبارکباد! یہ ایک ناقابل یقین کارنامہ ہے۔ بھارت بڑے جوش و خروش کے ساتھ اس کامیابی کا جشن منا رہا ہے!‘‘
Congratulations to @joshimanasi11 for securing the Bronze Medal in Badminton Women's Singles SL3! This is an incredible feat. India celebrates this success with immense excitement! pic.twitter.com/h2Tcvc4KOS
— Narendra Modi (@narendramodi) October 25, 2023