وزیراعظم جناب نریندرمودی نے چین کے شہر ہانگ زہو میں جاری ایشائی کھیلوں میں مردوں کے کشتی رانی کے ڈبل ایک ہزار میٹر مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ارجن سنگھ اور سنیل سنگھ سالم کو مبارک باد دی ہے۔
وزیراعظم نےایکس پر پوسٹ کیا ہے:
ایشائی کھیلوں میں مردوں کے کشتی رانی کے ڈبل ایک ہزار میٹر مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ارجن سنگھ اور سنیل سنگھ سالم کو مبارک باد۔
انہوں نے اپنی شاندار کارکردگی اور عزم کا مظاہرہ کرکے ملک کا نام روشن کیا ہے اور ہمیں ان پر فخر ہے۔ انہوں نے کھیلوں میں اپنے خوابوں اور مہارت کا مظاہرہ کرکے لاکھوں نوجوان بھارتیوں کو تحریک دی ہے۔
Congratulations to Arjun Singh and Sunil Singh Salam for winning the Bronze Medal in the Men's Canoe Double 1000m event at the Asian Games.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 3, 2023
They have made the nation proud with their splendid performance and determination. They have also inspired millions of young Indians to… pic.twitter.com/5jRIpHOSMf