وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج  ہندوستان کی پہلی سولر تحقیقی سیٹ لائٹ  آدتیہ-ایل 1 کے اپنی منزل تک  پہنچنے پر مسرت کا اظہار کیا ہے ۔

اس حصولیابی  کو ہمارے سائنسدانوں  کے وقف  کا  ثبوت قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم انسانیت کے فائدے کے لیے سائنس کی نئی حدوں کو آگے بڑھانا جاری رکھیں گے ۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

"ہندوستان نے ایک اور حصولیابی حاصل کی ہے۔ ہندوستان کی پہلا سولر تحقیقی سیٹ لائٹ  آدتیہ-ایل 1 اپنی منزل پر پہنچ گیا۔ یہ ہمارے سائنسدانوں کی انتہائی پیچیدہ اور  مشکل خلائی مشنوں  میں سے ایک ہے جس کے خواب کو تعبیر آشنا کرنے میں ہمارے سائنسدانوں کے انتھک وقف کا ثبوت ہے ۔ میں اس غیر معمولی  حصولیابی کی ستائش کرنے  میں قوم کے ساتھ شامل ہوں۔ ہم انسانیت کی بھلائی  کے لیے سائنس کی نئی حدوں کو عبور کرتے رہیں گے۔"

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India’s Biz Activity Surges To 3-month High In Nov: Report

Media Coverage

India’s Biz Activity Surges To 3-month High In Nov: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،24 نومبر 2024
November 24, 2024

‘Mann Ki Baat’ – PM Modi Connects with the Nation

Driving Growth: PM Modi's Policies Foster Economic Prosperity