وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندوستان کی پہلی سولر تحقیقی سیٹ لائٹ آدتیہ-ایل 1 کے اپنی منزل تک پہنچنے پر مسرت کا اظہار کیا ہے ۔
اس حصولیابی کو ہمارے سائنسدانوں کے وقف کا ثبوت قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم انسانیت کے فائدے کے لیے سائنس کی نئی حدوں کو آگے بڑھانا جاری رکھیں گے ۔
وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:
"ہندوستان نے ایک اور حصولیابی حاصل کی ہے۔ ہندوستان کی پہلا سولر تحقیقی سیٹ لائٹ آدتیہ-ایل 1 اپنی منزل پر پہنچ گیا۔ یہ ہمارے سائنسدانوں کی انتہائی پیچیدہ اور مشکل خلائی مشنوں میں سے ایک ہے جس کے خواب کو تعبیر آشنا کرنے میں ہمارے سائنسدانوں کے انتھک وقف کا ثبوت ہے ۔ میں اس غیر معمولی حصولیابی کی ستائش کرنے میں قوم کے ساتھ شامل ہوں۔ ہم انسانیت کی بھلائی کے لیے سائنس کی نئی حدوں کو عبور کرتے رہیں گے۔"
India creates yet another landmark. India’s first solar observatory Aditya-L1 reaches it’s destination. It is a testament to the relentless dedication of our scientists in realising among the most complex and intricate space missions. I join the nation in applauding this…
— Narendra Modi (@narendramodi) January 6, 2024