وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کاشی وشوناتھ کوریڈور کے 2 سال مکمل ہونے کا جشن منایا ہے۔
مائی جی او وی انڈیا کی طرف سے ایکس پر ایک پوسٹ کا اشتراک کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا:
‘‘کاشی ترقی و خوشحالی کی طرف گامزن ہے، انفراسٹرکچر، ثقافت، سیاحت، تجارت، اختراع اور دیگر سمیت مختلف شعبوں میں ترقی کی نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔’’
Kashi continues to prosper, scaling new heights of progress across diverse sectors including infrastructure, culture, tourism, commerce, innovation and more. https://t.co/ZXeLlYWC1J
— Narendra Modi (@narendramodi) December 14, 2023