وزیراعظم جناب نریندر مودی نےمن کی بات کے ایک کلپ کو شیئر کیا ہے اس میں انہوں نے مادھو پور میلے کو بھارت کے ثقافتی تنوع اور فعالیت کے ایک منفرد جشن کے طور پر تشریح کی ہے۔
وزیراعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ :
’’ اب جب سے مادھو پور میلہ شروع ہوگیا ہے ، میں اپنی بات جو ساجھا کرنا چاہتا ہوں ، جو میں نے پچھلے مہینے اپنی من کی بات کے دوران بھارت کے ثقافتی تنوع اور فعالیت کے اس منفرد جشن کے بارے میں کہی تھی۔‘‘
وزیراعظم نے گجرات کے ٹورزم کا بھی ایک ٹوئیٹ شیئر کیا ہے جس میں میلے کے موضوع اور خوش کے جذبے پر زور دیا گیا ہے۔
As the Madhavpur Mela commences, sharing what I said during last month’s #MannKiBaat about this unique celebration of India’s cultural diversity and vibrancy. pic.twitter.com/6j8SWGMUJq
— Narendra Modi (@narendramodi) April 10, 2022
The milieu of the cultures of the west and northeast is celebrated with the divine marriage of Shri Krishna & Rukmini Devi. Be there to experience the joyful spirit, the grandeur, and the spirituality manifested through the majestic Madhavpur Mela! pic.twitter.com/vbldyKjcvv
— Gujarat Tourism (@GujaratTourism) April 8, 2022