وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سری آیا وائی کنڈا سوامیکل کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
“ان کے یوم پیدائش پر، میں سری آیا ویکنڈا سوامیکل کو سلام کرتا ہوں۔ ہم سب کو ایک ہمدرد اور ہم آہنگ معاشرے کی تعمیر کے لیے ان کی بے شمار کوششوں پر فخر ہے جہاں غریب سے غریب کو بااختیار بنایا جاتا ہے۔ ہم انسانیت کے لیے ان کے وژن کو پورا کرنے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔’’
On his birth anniversary, I bow to Sri Ayya Vaikunda Swamikal. We are all proud of his innumerable efforts to build a compassionate and harmonious society where the poorest of the poor are empowered. We reiterate our commitment to fulfilling his vision for humanity.
— Narendra Modi (@narendramodi) March 3, 2024