وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بساوا جینتی کے مبارک موقع پر جگد گرو بساویشور کو خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے ایک مختصر ویڈیو کے توسط سے جگد گرو  بساویشور کے بارے میں اپنے خیالات ساجھا کیے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’آج، بساوا جینتی کے موقع پر، میں جگد گرو بساویشور کو سلام عقیدت پیش کرتا ہوں، جن کے خیالات اور نظریات بنی نوع انسانیت کی خدمت کے لیے ہمیں ترغیب فراہم کرتے ہیں۔ انہوں نے بجاطور پر دبے کچلوں کو بااختیار بنانے اور ایک مضبوط خوشحال معاشرے کی تعمیر پر زور دیا۔‘‘

 

جناب مودی نے نومبر 2015 میں لندن میں جگد گروبساویشور کے مجسمہ کی رونمائی کے موقع پر جناب شیو کمار اداسی کے ذریعہ کیے گئے ٹوئیٹس کے ایک سلسلے کا جواب دیتے ہوئے ٹوئیٹ کیا؛

’’ہم ہمیشہ جگد گرو بساویشور کے ذریعہ دکھائے گئے راستے پر عمل پیرا رہیں گے۔

انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے متعدد مواقع حاصل ہونا میرے لیے باعث اعزاز ہے۔‘‘

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
India's Economic Growth Activity at 8-Month High in October, Festive Season Key Indicator

Media Coverage

India's Economic Growth Activity at 8-Month High in October, Festive Season Key Indicator
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،22 نومبر 2024
November 22, 2024

PM Modi's Visionary Leadership: A Guiding Light for the Global South