وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دیوی چندر گھنٹہ کی پوجا ارچناکی ہے۔
انہوں نے ملک کے لوگوں کی شہرت اور شان و شوکت میں مسلسل اضافہ کے لئے ماں چندر گھنٹہ کا آشیرواد بھی لیا ہے۔
جناب مودی نے دیوی کی پرارتھنا (استوتی) کے پاٹھ کوبھی مشترک کیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
’’ہمت اور بہادری کی علامت ماں چندر گھنٹہ کو بار بار سلام! ماں کے آشیرواد سے اہل وطن کی شہرت اور شان و شوکت میں مسلسل اضافہ ہو، یہی تمنا ہے۔‘‘
साहस और शौर्य की प्रतीक मां चंद्रघंटा को बारंबार प्रणाम! मां के आशीर्वाद से देशवासियों के यश और कीर्ति में निरंतर वृद्धि हो, यही कामना है। pic.twitter.com/FPxldYkgM9
— Narendra Modi (@narendramodi) October 17, 2023