وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ جناب کونراڈ کے سنگما اور ان کی وزارتی ٹیم کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ جناب مودی نے آج حلف لینے والوں کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
’’جناب @SangmaConrad جی اور ان کی ٹیم کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ حلف لینے والوں کو مبارک باد۔ میگھالیہ کو ترقی کی نئی بلندیوں پر لے جانے کی ان کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔‘‘
Attended the oath taking ceremony of Shri @SangmaConrad Ji and his ministerial team. Congratulations to those who took oath. Best wishes to them in their pursuit of taking Meghalaya to new heights of growth. pic.twitter.com/n0m2HQ4cFN
— Narendra Modi (@narendramodi) March 7, 2023