وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارت کے چیف جسٹس کے طور پر جسٹس اُدے اُمیش للت کی حلف برداری تقریب میں شرکت کی۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’سب سے پہلےآج، جسٹس اُدے اُمیش للت کی بھارت کے چیف جسٹس کے طور پر حلف برداری تقریب میں شرکت کی۔‘‘
Earlier today, attended the swearing-in ceremony of the Chief Justice of India, Justice Uday Umesh Lalit. pic.twitter.com/5tJYLEBX6f
— Narendra Modi (@narendramodi) August 27, 2022