وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج رائے سینا مذاکرات2022 کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی،جہاں یوروپین کمیشن کی صدر عالی جناب محترمہ ارسولہ وون ڈیر لائن نے کلیدی خطبہ دیا۔
وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:
آج شام میں نے #رائے سینا 2022 کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی۔@رائے سینا ڈائیلاگ
Attended the inaugural session of #Raisina2022 earlier this evening. @raisinadialogue pic.twitter.com/FjVsNH3hwg
— Narendra Modi (@narendramodi) April 25, 2022