وزیر اعظم جناب نریندرمودی نے نئی دہلی میں راشٹرپتی بھون میں منعقدہ دفاعی تفویض اسناد کی تقریب میں شرکت کی۔اس تقریب میں بہادری ایوارڈ دئے گئے ۔
وزیر اعظم نے ایک ٹوئیٹ میں کہا :
’’آج پہلے دفاعی تفویض اسناد کی تقریب میں شرکت کی جہاں بہادری ایوارڈ دئے گئے ۔‘‘
Earlier today, attended the Defence Investiture Ceremony where Gallantry Awards were conferred. pic.twitter.com/1SYfBnY0fc
— Narendra Modi (@narendramodi) May 31, 2022