وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راشٹرپتی بھون میں دفاعی تفویض خطابات کی تقریب 2024 (مرحلہ -1) میں شرکت کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
راشٹرپتی بھون میں دفاعی تفویض خطابات کی تقریب-2024 (مرحلہ -1) میں شرکت کی، جہاں راشٹرپتی جی نے بہادری ایوارڈ پیش کیے۔ ہماری قوم کو اپنے جانباز سپاہیوں کی بہادری اور لگن پر فخر ہے۔ وہ خدمت اور قربانی کے اعلیٰ ترین نظریات کی مثال پیش کرتے ہیں۔ ان کی جرات ہمارے لوگوں کو ہمیشہ متاثر کرتی رہے گی۔‘‘
Attended the Defence Investiture Ceremony-2024 (Phase-1) at Rashtrapati Bhavan, where Rashtrapati Ji presented the Gallantry Awards. Our nation is proud of the valour and dedication of our brave soldiers. They exemplify the highest ideals of service and sacrifice. Their courage… pic.twitter.com/LaQD27zhje
— Narendra Modi (@narendramodi) July 5, 2024