وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راشٹرپتی بھون میں گورنروں کی کانفرنس میں شرکت کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ کی؛
’’آج گورنروں کی کانفرنس میں شرکت کی اور مختلف تبادلہ خیال میں حصہ لیا۔ یہاں چند جھلکیاں ملاحظہ کیجئے۔‘‘
Attended the Conference of Governors today and also took part in the various deliberations. Here are some glimpses. pic.twitter.com/KrYBIOdskP
— Narendra Modi (@narendramodi) August 3, 2024