وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ دو دنوں کے دوران چیف سکریٹریوں کی کانفرنس میں شرکت کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
"گزشتہ دو دنوں کے دوران، چیف سیکرٹریوں کی کانفرنس میں شرکت کی۔ ہم نے پالیسی سے متعلق وسیع مسائل پر نتیجہ خیز تبادلہ خیال کیا اور تمام شہریوں کے لیے بہتر خدمات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ بہتر حکمرانی کو یقینی بنانے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔"
Over the last two days, attended the Conference of Chief Secretaries. We had fruitful deliberations on a wide range of policy related issues and also discussed on means of ensuring better service delivery as well as ensuring good governance for all citizens. pic.twitter.com/h7k7v0RKXt
— Narendra Modi (@narendramodi) December 29, 2023