Today, with the grace of Sri Sri Harichand Thakur ji, I have got the privilege to pray at Orakandi Thakurbari: PM Modi
Both India and Bangladesh want to see the world progressing through their own progress: PM Modi in Orakandi
Our government is making efforts to make Orakandi pilgrimage easier for people in India: PM Modi

c

نئی دہلی،27مارچ 2021/ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اپنے دو روزہ بنگلہ دیش کے دورے کے دوسرے دن اوراکنڈی کے ہر ی مندر کا دوررہ کیا اور آشیرواد حاصل کیا اور معزز ٹھاکر کنبے کے وارثین کی تعظیم کی۔

وزیراعظم نے اوراکنڈی میں متوآ برادری کے نمائندوں سےبھی خطاب کیا ، جہاں سے سری سری ہری چند ٹھاکر جی نے معاشرتی اصلاحات کے اپنے متقی پیغام کو عام کیا اور پھیلایا۔ وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا کہ ہندستان اور بنگلہ دیش اپنی ترقی اور فروغ کے ذریعہ پوری دنیا کی ترقی دیکھنا چاہتے ہیں۔ دونوں ممالک عدم استحکام، محبت اور امن چاہتےہیں ۔

 

 

وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا کہ آج ہندستان ’سب کا ساتھ ،سب کا وکاس اور سب کا وشواس ‘ کے منتر کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے ، اور اس میں بنگلہ دیش اس کا ’شوہوجاتری‘ ہے۔ اسی کے ساتھ ساتھ، بنگلہ دیش دنیا کے سامنے ترقی اور تبدیلی کی ایک مضبوط مثال پیش کررہا ہے اور ان کوششوں میں ہندستان بنگلہ دیش کا ’شوہوجاتری‘ ہے ۔

وزیراعظم نے اوراکنڈی میں لڑکیوں کے لئے موجود مڈل اسکول کو اپ گریڈ کرنے اور ایک پرائری اسکول کے قیام سمیت متعدد اعلانات کئے۔ وزیراعظم نے یہ بھی ذکر کیا کہ ہر سال بڑی تعداد میں لوگ سری سری ہری چند کی یوم پیدائش کے موقع پر ’’برونی اسنان‘‘ میں شرکت کرنے کے لئے ہندستان سے اوراکنڈی جاتے ہیں اور ان کے سفر کو آسان بنانے کے لئے مزید کوششیں کی جائیں گی ۔

 

Click here to read PM's speech 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII

Media Coverage

PLI, Make in India schemes attracting foreign investors to India: CII
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM Modi congratulates hockey team for winning Women's Asian Champions Trophy
November 21, 2024

The Prime Minister Shri Narendra Modi today congratulated the Indian Hockey team on winning the Women's Asian Champions Trophy.

Shri Modi said that their win will motivate upcoming athletes.

The Prime Minister posted on X:

"A phenomenal accomplishment!

Congratulations to our hockey team on winning the Women's Asian Champions Trophy. They played exceptionally well through the tournament. Their success will motivate many upcoming athletes."