وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راشٹرپتی بھون میں شہری تفویض اعزازات کی تقریب میں شرکت کی۔
وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
’’راشٹرپتی بھون میں شہری تفویض اعزازات کی تقریب میں شرکت کی جہاں پدم ایوارڈز دیے گئے تھے۔ ان شاندار کامیابیوں کے حاصل کرنے والوں کے درمیان رہنے سے بڑ ی تحریک ملتی ہے ، جنہوں نے مختلف شعبوں میں اپنے آپ کو ممتاز کیا ہے اور قومی ترقی میں اپنا تعاون پیش کیا ہے۔‘‘
Attended the Civil Investiture Ceremony at Rashtrapati Bhavan where the Padma Awards were given. It is inspiring to be in the midst of outstanding achievers who have distinguished themselves in different fields and contributed to national progress. pic.twitter.com/N7X8dgVKHk
— Narendra Modi (@narendramodi) March 22, 2023