وزیراعظم جناب نریندر مودی امریکہ کے صدر عزت مآب جوبائیڈن کی دعوت پر، امریکہ کے اپنے دورے پر (مقامی وقت کے مطابق 22 ستمبر 2021) واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔
وہاں پہنچنے پر امریکی حکومت کی جانب سے بندوبست اور وسائل کے لئے نائب وزیرخارجہ جناب ٹی ایچ برائن میک کیون نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔
اینڈریوز ہوائی پٹی پر پرجوش بھارت نژاد افراد بھی موجود تھے اور انہوں نے جو ش و خروش اور گرم جوشی سے وزیراعظم کا استقبال کیا۔
Landed in Washington DC. Over the next two days, will be meeting @POTUS @JoeBiden and @VP @KamalaHarris, Prime Ministers @ScottMorrisonMP and @sugawitter. Will attend the Quad meeting and would also interact with leading CEOs to highlight economic opportunities in India. pic.twitter.com/56pt7hnQZ8
— Narendra Modi (@narendramodi) September 22, 2021