وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ماتا ویشنو دیوی بھون میں مچی بھگدڑ کے متاثرین کے لئے وزیراعظم قومی راحت فنڈ (پی ایم این آر ایف) کی مد سے امدادی رقم دینے کو منظوری دی ہے۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’ماتا ویشنو دیوی بھون میں مچی بھگدڑ کے دوران ہلاک شدگان کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف کی مد سے دو- دو لاکھ روپے دئیے جائیں گے۔ زخمی ہونے والے افراد کو 50 ہزار روپے فراہم کی جائے گی۔ : PM @narendramodi‘‘
An ex-gratia of Rs. 2 lakh each from PMNRF would be given to the next of kin of those who lost their lives due to the stampede at Mata Vaishno Devi Bhawan. The injured would be given Rs. 50,000: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) January 1, 2022