وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہریانہ کے کیتھل میں ہوئے حادثے میں ہلاک ہونے والے ہر ایک فرد کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپئے اور مجروحین کے لیے 50000 روپئے کے بقدر کی مالی امداد کو منظوری دی ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:
’’وزیر اعظم نے ہریانہ کے کیتھل میں ہوئے حادثے میں ہلاک ہونے والے ہر ایک فرد کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپئے کے بقدر کی مالی امداد کو منظوری دے دی ہے۔ مجروحین میں سے ہر ایک کو 50000 روپئے دیے جائیں گے۔‘‘
The Prime Minister has approved an ex-gratia of Rs. 2 lakhs from PMNRF for the next of kin of each deceased in the mishap in Kaithal, Haryana. The injured would be given Rs. 50,000 each. https://t.co/E08nJ99zS5
— PMO India (@PMOIndia) October 12, 2024