وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیلی بھیت میں ہوئے حادثے کی وجہ سے جان گنوانے والوں کے لواحقین کے لیے معاوضے کو منظوری دے دی ہے
وزیر اعظم کے دفتر نے ایک ٹویٹ میں کہا:
”وزیراعظم نے پیلی بھیت میں حادثے کی وجہ سے اپنی جان گنوانے والوں کے لواحقین کے لیے پی ایم این آر ایف سے ہر ایک کنبے کو 2 لاکھ روپے کا معاوضہ دینے کی منظوری دی ہے۔ زخمیوں کو 50,000 روپے فی کس دیے جائیں گے۔“
The Prime Minister has approved an ex-gratia of Rs. 2 lakh each from PMNRF for the next of kin of those who have lost their lives due to the accident in Pilibhit. The injured would be given Rs. 50,000 each.
— PMO India (@PMOIndia) June 23, 2022