وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بنگلورو میں پوسٹ آفس کی تعمیر میں تھری ڈی پرنٹ ٹیکنالوجی کے استعمال کی تعریف کی ہے۔
ریلوے کے وزیرجناب اشونی ویشنو کے ایک ٹویٹ کو شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:
"اس مقصد کے لیے ٹیکنالوجی کے نئے طریقے استعمال ہوتے دیکھنا اچھا ہے۔"
Good to see new avenues of technology being harnessed for this purpose. https://t.co/TWLB63c4dn
— Narendra Modi (@narendramodi) April 12, 2023