وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صدر دروپدی مرمو کی تعریف کی ہے جنہوں نے آسام کے تیز پور ایئر فورس اسٹیشن پر سکھوئی 30 ایم کے آئی لڑاکا طیارے میں تاریخی چکر لگایا۔
ہندوستان کے صدر کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے کہا؛
"اس نے ہر ہندوستانی کو متاثر کیا ہے! راشٹرپتی جی نے بار بار غیر معمولی قیادت دکھائی ہے۔"
This has inspired every Indian! Rashtrapati Ji has time and again shown exceptional leadership. https://t.co/YWh1AxXVlB
— Narendra Modi (@narendramodi) April 9, 2023