وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لکشدیپ میں ’نیوٹری گارڈن پروجیکٹ‘ کی تعریف کی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ اس پہل نے دکھایا ہے کہ لکشدیپ کے لوگ نئی چیزیں سیکھنے اور اپنانے کے بارے میں کتنے پرجوش ہیں۔

یہ پروجیکٹ خود  کفیل ہندوستان کے ترقیاتی مقصد کے نتیجے میں شروع کیا گیا تھا جس میں 1000 کسانوں کو سبزیوں کے بیج فراہم کیے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ   بیک یارڈ پولٹری اسکیم کے تحت 600 روپے سے کم  آمدنی والے لکشدیپ کے خاندانوں کی خواتین کو  دیسی نسل کی 7000 چکنس بھی تقسیم کیے گئے۔

لکشدیپ کے گورنر کے ٹویٹ تھریڈ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’قابل تحسین کوشش، بہترین نتیجہ! اس پہل نے دکھایا  ہے کہ لکشدیپ کے لوگ نئی چیزیں سیکھنے اور اپنانے کے بارے  میں کتنے پرجوش  رہتے ہیں۔

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
'India Delivers': UN Climate Chief Simon Stiell Hails India As A 'Solar Superpower'

Media Coverage

'India Delivers': UN Climate Chief Simon Stiell Hails India As A 'Solar Superpower'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 16 فروری 2025
February 16, 2025

Appreciation for PM Modi’s Steps for Transformative Governance and Administrative Simplification