وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے پہلے تیرتے ہوئے مالی خواندگی کیمپ کے انعقاد کے لئے آئی پی پی بی کی تعریف کی ہے۔ یہ کیمپ ڈَل لیک میں ہے۔
انڈین پوسٹ پیمنٹس بینک کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا کہ:
‘‘ قابل تعریف اقدام، جس سے خواتین کو اور زیادہ با اختیار بنایا جا سکے گا’’
Wonderful initiative which will further women empowerment! https://t.co/YRSCYBFydh
— Narendra Modi (@narendramodi) November 5, 2022