‘‘آزادی کے امرت مہوتسو ’’کے تحت منعقدہ ‘‘ڈاک ٹکٹوں سے متعلق قومی نمائش –‘‘ امرت پیکس -2023’’ میں اسکولی طلباء کی سرگرم شرکت کے بارے میں وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کہا کہ ڈاک ٹکٹ جمع کرنے اورخطوط تحریرکرنے میں دلچسپی میں اضافہ کرنے کی غرض سے یہ ایک اچھا طریقہ ہے ۔
انڈیاپوسٹ کے ایک ٹوئیٹ کے جواب میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘ڈاک ٹکٹ جمع کرنے اور خطوط تحریرکرنے کے عمل میں مزید دلچسپی پیداکرنے کا یہ ایک اچھا طریقہ ہے ۔ مجھے امید ہے کہ زیادہ نوجوان ان سرگرمیوں میں حصہ لیں گے ۔’’
Good way to further interest in philately and letter writing. I hope more youngsters take up these activities. https://t.co/GV8B6HN228
— Narendra Modi (@narendramodi) February 15, 2023