وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پی ایم متسیہ سمپدا یوجنا کے فوائد ظاہر کرنے  کے لیے سرسا کے کاشتکاروں کی کوششوں کی ستائش کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ یہ کوشش خواتین کی اختیارکاری کی ایک علامت ہے۔

وزیر اعظم مقامی کاشتکاروں کے ذریعہ پی ایم ایم ایس وائی کو اپنائے جانے کے بارے میں، سرسا کی رکن پارلیمنٹ محترمہ سنیتا دُگّل  کے ذریعہ کیے گئے ٹوئیٹ کا جواب دے رہے تھے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’سرسا میں ہمارے کاشتکار بھائی بہنوں کی یہ کوشش جہاں ایک جانب پی ایم متسیہ سمپدا یوجنا کے فوائد سامنے لاتی ہے، وہیں یہ خواتین کی اختیارکاری کی بھی ایک علامت ہے۔‘‘

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
'India Delivers': UN Climate Chief Simon Stiell Hails India As A 'Solar Superpower'

Media Coverage

'India Delivers': UN Climate Chief Simon Stiell Hails India As A 'Solar Superpower'
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 16 فروری 2025
February 16, 2025

Appreciation for PM Modi’s Steps for Transformative Governance and Administrative Simplification