وزیراعظم جناب نریندر مودی نےگلوکار کیلاش کھیر کی ان کے نئے گیت ’کاشی استُتی‘ کے لئے تعریف و ستائش کی۔
جناب مودی نے ابدی اور لازوال کاشی کی عظمت کو بھی سلام کیا اور کہا کہ عقیدت سے پُراس گیت کی پیشکش دل کو موہ لینے والی ہے۔
کیلاش کھیر کی ایکس پوسٹ کے جواب میں وزیراعظم نے اپنی ایکس پوسٹ میں کہا؛
’’اجر- امر -اویناشی کاشی کی مہیما کو بارمبار پرنام! بھکتی بھاؤ سے بھری آپ کی یہ پیش کش من کو موہ لینے والی ہے۔
جے بابا وشوناتھ!‘‘
अजर-अमर-अविनाशी काशी की महिमा को बारंबार प्रणाम! भक्ति भाव से भरी आपकी ये प्रस्तुति मन को मोह लेने वाली है।
— Narendra Modi (@narendramodi) December 10, 2023
जय बाबा विश्वनाथ! https://t.co/9ehTylH0N9