وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، اپریل 2023 میں ماڈرن ریل کوچ فیکٹری، رائے بریلی کے ذریعے اپنے قیام کے بعد سے 10000 کوچ کی مینوفیکچرنگ کے نئے ریکارڈ کی ستائش کی ہے۔
ریلوے کے وزیرکا ایک ٹوئیٹ شئیر کرتے ہوئے وزیراعظم نےٹوئیٹ کیا:
’’حیرت انگیز! یہ ’میک ان انڈیا‘ کو فروغ دینے اور ریلوے کے شعبے کو مستحکم کرنے کی کوششوں کا ایک حصہ ہے۔‘‘
Wonderful! This is a part of the efforts to boost ‘Make in India’ and strengthen the railways sector. https://t.co/ThRyARLpkM
— Narendra Modi (@narendramodi) May 5, 2023