وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ، یوگا کی مشق کے لئے متعدد ممالک کے لوگوں کو جمع کرنے کے لئے دوحہ، قطر میں ہندوستانی سفارتخانے کی ستائش کی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ یوگا ، دنیا کو اچھی صحت اور تندرستی حاصل کرنے کے لئے متحد کررہا ہے۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے:
’’یوگا دنیا کو ، اچھی صحت اور تندرستی حاصل کرنےکے لئےمتحد کررہا ہے۔دوحہ میں@ ہندوستانی سفارتخانے کے ذریعے یوگا کی مشق کے لئے متعدد ممالک کے افراد کو جمع کرنے کی بہترین کوشش ہے۔ ‘‘
Yoga is uniting the world in pursuit of good health and wellness. A great effort by @IndEmbDoha of bringing together people from several nations for practising Yoga. https://t.co/nC7L9pOjLV
— Narendra Modi (@narendramodi) March 26, 2022