وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا ہے کہ بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت کے تحت کام کرنے والی بڑی بندرگاہوں نے مالی سال 23-2022 کے لیے 10.4 فیصد سالانہ ترقی کے ساتھ کارگو ہینڈلنگ کے اہداف کو عبور کر کے نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں۔
ملک کی بڑی بندرگاہوں کے لیے 795 ایم ایم ٹی کارگو کی ہینڈلنگ ایک تاریخی کامیابی ہے۔
مذکورہ کامیابی کے بارے میں بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت کا ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
’’حیرت انگیز۔‘‘
Wonderful. https://t.co/OGFunsuWo0
— Narendra Modi (@narendramodi) April 4, 2023