وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بحریہ کے پلیٹ فارم سے بی ایم ڈی انٹرسیکٹر میزائل کی کامیاب آزمائش کے لئے دفاعی تحقیق و ترقی کے ادارےڈی ا ٓر ڈی او اور بھارتی بحریہ کی تعریف کی ہے۔
وزیراعظم نے بھارتی بحریہ کے ایک ٹویٹ کاجواب دیا
’’ہمارےسائنسدانوں کی لگاتار محنت اور عزم کےلئےان کو مبارکباد پیش کرتاہوں تاکہ ہماری دفاعی صلاحتیں مزید مستحکم ہوں‘‘۔
Congratulations to our scientists for their continuous grit and determination to further strengthen our defence capabilities. https://t.co/ImT49oE1ft https://t.co/6Ndq1GYt1K
— Narendra Modi (@narendramodi) April 24, 2023