وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، گنگوتری میں بھارت کی 200000 ویں 5 جی سائٹ کے متحرک ہونے اور چاردھام فائبر کنیکٹوٹی پروجیکٹ وقف کئے جانے کی سراہنا کی ہے۔
مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو کے ایک ٹوئیٹ کے حوالے سےوزیراعظم نےٹوئیٹ کیا:
’’کنیکٹوٹی اور سیاحت کے لئےاچھی خبر۔‘‘
Good news for connectivity and tourism. https://t.co/mcIG7afMYq
— Narendra Modi (@narendramodi) May 26, 2023