وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 36ویں قومی کھیل 2022 میں سب سے کم عمر ملاکھمب کھلاڑی شوریہ جیت کی کارکردگی کی ستائش کی ہے۔
گجرات انفارمیشن کے ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛
’’ کیا اسٹار کھلاڑی ہے شوریہ جیت۔‘‘
What a star Shauryajit is. https://t.co/8WoNldijfI
— Narendra Modi (@narendramodi) October 8, 2022