وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چندوسی اور سکندرآباد کے متاثرین کے لیے وزیر اعظم  کے قومی راحت فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا؛

’’وزیر اعظم  @narendramodi  نے چندوسی اور سکندرآباد میں رونما ہوئے افسوسناک حادثوں  میں ہلاک ہونے  والے ہر ایک فرد کے لواحقین کو 2 لاکھ روپئے کے بقدر مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مجروحین کو 50000 روپئے دیے جائیں گے۔‘‘

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
25% of India under forest & tree cover: Government report

Media Coverage

25% of India under forest & tree cover: Government report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi