وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ندیا، مغربی بنگال میں سڑک حادثے میں اپنی جان گنوانے والے ہر ایک فرد کے قریبی رشتہ دار کو، وزیر اعظم کے قومی راحت فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے 2 لاکھ روپئے کے بقدر کی امدادی رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔ زخمی ہونے ولے افراد کو 50000 روپئے دیے جائیں گے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹوئیٹ کیا؛
’’وزیر اعظم نے ندیا، مغربی بنگال میں سڑک حادثے میں اپنی جان گنوانے والے ہر ایک فرد کے قریبی رشتہ دار کو، پی ایم این آر ایف، سے 2 لاکھ روپئے کے بقدر امدادی رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔ زخمی ہونے ولے افراد کو 50000 روپئے دیے جائیں گے۔ ‘‘
The Prime Minister has announced an ex-gratia of Rs. 2 lakh each from PMNRF for the next of kin of those who have lost their lives due to the road accident in Nadia, West Bengal. Rs. 50,000 would be given to the injured.
— PMO India (@PMOIndia) November 28, 2021