وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اندور حادثے کے متاثرین کے لیے وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛
" آج اندور میں ہوئے المناک حادثے میں ہر مرنے والے کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کی جائے گی۔ زخمیوں کو 50,000 روپے دیے جائیں گے: پی ایم @narendramodi ۔
An ex-gratia of Rs. 2 lakh from PMNRF would be given to the next of kin of each deceased in the unfortunate tragedy in Indore today. The injured would be given Rs. 50,000: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) March 30, 2023