وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 23 جون 2023 کو امریکہ میں واشنگٹن ڈی سی میں واقع جان ایف کینیڈی سینٹر میں پیشہ واران کے اجتماع سے خطاب کیا۔

اس تقریب کا اہتمام امریکہ- بھارت تزویراتی شراکت داری فورم (یو ایس آئی ایس پی ایف) کے ذریعہ کیا گیا۔ امریکہ کے سکریٹری آف اسٹیٹ عزت مآب  جناب انٹونی بلنکن نے بھی اس تقریب میں شرکت کی۔

اپنے خطاب میں، وزیر اعظم نے بھارت میں رونما ہو رہے زبردست تغیر  اور مختلف شعبے میں کی گئیں پیش قدمیوں کو اجاگر کیا۔ ’’یہی لمحہ ہے‘‘ پر زور دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے بھارت کے ساتھ شراکت داری قائم کرنے کے لیے پیشہ واران کو مدعو کیا۔

متنوع شعبوں سے تعلق رکھنے والے تقریباً 1000 سرکردہ پیشہ واران نے اس تقریب میں شرکت کی۔ 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season

Media Coverage

Cabinet approves minimum support price for Copra for the 2025 season
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21دسمبر 2024
December 21, 2024

Inclusive Progress: Bridging Development, Infrastructure, and Opportunity under the leadership of PM Modi